حیدرآباد۔24۔دسمبر (اعتماد نیوز)نامپلی کے ڈٹکٹو انسپکٹر راج شیکھر کو آج
انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے 20,000روپئے رشوت
لیتے ہوئے گرفتار کر
لیا۔ ذرائع کے مطابق ایک کیس کو چھپا دینے کے معاہدہ پر ڈٹکٹو انسپکٹر
راج شیکھر ملزم کے والد سے رشوت لے رہے تھے۔